تحميل كتاب مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین PDF - ابو الحسن اشعری

الرئيسية / ابو الحسن اشعری / مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین
كتاب مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین لـ ابو الحسن اشعری

كتاب مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین

الكاتب ابو الحسن اشعری

كتاب مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین لـ ابو الحسن اشعری
القسم : العلوم الإسلامية
لغة الملف : العربية
عدد الصفحات : 32
سنة النشر : غير معروف
حجم الكتاب : 2.4 ميجا بايت
نوع الملف : PDF

قيِّم هذا الكتاب

تحميل كتاب مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین pdf علامہ ؒ 260۔330ھ چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائد کتب کے مصنف ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کا ترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ؒ نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہے جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارے میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے سر انجام دیا ہے۔ م۔ا ناشر:ادارہ ثقافتِ اسلامیہ،لاہور .

عرض المزيد
الزوار ( 238 )
شارك هذا الكتاب

عن الكاتب ابو الحسن اشعری

ابو الحسن اشعری

تحميل جميع مؤلفات وكتب الكاتب ابو الحسن اشعری مجانا علي موقع فور ريد بصيغة PDF كما يمكنك قراءة الكتب من خلال الموقع أون لاين دون الحاجة إلي التحميل ...

الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور